خوش آمدید مرحبا:اس بلاگ میں ہومیو ڈاکٹر و حکیم محمد رضوان ارشد کے کالم ، طبی مضامین ، ریسرچ آرٹیکلز ، طبی مشورے ، طب یونانی اورہربل نیچرل ادویات کے بارے میں جامع معلومات درج ہیں۔ قدرتی طریقہ علاج سےمستفید ہونےکیلئےاس کا مطالعہ کریں۔ آپ اپنی قیمتی آرا بھی دے سکتےہیں
Pages
▼
Sunday, November 10, 2013
لو بلڈ پریشر کا آسان علاج - Low Blood Pressure
لو بلڈ پریشر کا آسان علاج :-
دارچینی 2 گرام ، لونگ 2 گرام ایک کپ پانی میں ابا ل کر 2 چاے کے چمچ شہد ملا کر پی لیں . لو بلڈ پریشرنا رمل ہو جاے گا .
نوٹ : ہائی بلڈ پریشر کے مریض اورحاملہ خواتین یہ نسخہ استمال نہ کریں.
No comments:
Post a Comment