خوش آمدید مرحبا:اس بلاگ میں ہومیو ڈاکٹر و حکیم محمد رضوان ارشد کے کالم ، طبی مضامین ، ریسرچ آرٹیکلز ، طبی مشورے ، طب یونانی اورہربل نیچرل ادویات کے بارے میں جامع معلومات درج ہیں۔ قدرتی طریقہ علاج سےمستفید ہونےکیلئےاس کا مطالعہ کریں۔ آپ اپنی قیمتی آرا بھی دے سکتےہیں
Pages
▼
Sunday, November 10, 2013
طبّی مشورے - سبز الائچی کے فائدے- Benefits Of Green Cardamon
Green cardamon( سبز الائچی)
Scientific Name: Elettaria cardamomum
-: (سبز الائچی کا جوشاندہ (قہوہ
سبز الائچی کا جوشاندہ بنا کر صبح شام پینے سے منہ کے بدبو ختم ہو جاتی ہے. اس کا قہوہ پینے سے طبیعت میں فرحت اور تروتازگی پیدا ہوتی ہے. ذہنی دباؤ ، پریشانی کم ہوتی ہے. منہ کی بدبو کو دور کرنے کے لئے اسکو چبائیں.
No comments:
Post a Comment