متلی اور قے کے لیۓ آسان گھریلو
نسخہ جات
پودینہ کے پتے 3 گرا م ، سونف 3 گرا م
طریقہ استعمال:- تمام اجزاء کو250ملی لیٹر پانی میں اچھی طرح ابال کر چھان کر تھوڑا تھوڑا کر کے دن میں کئی مرتبہ پییں .
------------------------------------------------------------------
نسخہ ہوالشافی
(دا نہ الائچی کلاں)پودینہ ، سونف ،بڑ ی الائچی کےدانے
طریقہ استعمال:- تمام اجزاء کو ایک ، ایک گرا م لے کر 120 ملی لیٹر پانی میں پیس لیں اور چھان کر پی لیں. ضرورت ہو تو دن میں کئی بار لیں.
Masha allah
ReplyDeleteJazakAllah khair
ReplyDelete