حکیم محمد رضوان ارشد
عید الاضحیٰ کے پر مسّرت موقع پر صر ف گوشت ہی نہ کھاتے رہیں بلکہ سبزیاں اور پھل ضرور کھیں تا کہ آ پ ہائی بلڈ پریشر ، خون میں چکنائی یا کولیسٹرول کی زیادتی(Hypercholesterolemia) ، خون میں یورک ایسڈ کی زیادتی ، سینے کی جلن(Heatrburn) یا تیزابیت(Hyperacidity) ، گیس ، قبض ، امراض معدہ ، جوڑوں کےدرد (Arthritis)سے محفوظ رہ سکیں.
No comments:
Post a Comment