Translate

Search This Blog

Sunday, November 10, 2013

طبّی مشورے - سبز الائچی کے فائدے- Benefits Of Green Cardamon



Green cardamon( سبز الائچی)
Scientific Name: Elettaria cardamomum

-: (سبز الائچی کا جوشاندہ (قہوہ  

سبز الائچی کا جوشاندہ بنا کر صبح شام پینے سے منہ کے بدبو ختم ہو جاتی ہے. اس کا قہوہ پینے سے طبیعت میں فرحت اور تروتازگی پیدا ہوتی ہے. ذہنی دباؤ ، پریشانی کم ہوتی ہے. منہ کی بدبو کو دور کرنے کے لئے اسکو چبائیں.

No comments:

Post a Comment