Translate

Search This Blog

Sunday, December 28, 2014

دستور المرکبات - قرابادین - یونی فارماکو پیا - Unani Pharmacopoea - Qarabadeen


 قرابادین ، یونی فارما   کو پیا ، یونانی مرکبات، یونانی مرکب ادویہ 



 FORMULARY OF UNANI MEDICINE  
اقبال احمد قاسمی
(ایم۔ڈی۔ علم الادویہ، ایم۔ڈی۔ معالجات)
اجمل خان طِبِّیہ کالج، اے۔ایم۔یو۔ علی گڑھ

ماخذ:اردو کی برقی کتاب
تدوین اور ای بک کی تشکیل: اعجاز عبید

کتاب پڑھنے کے لیے تصویر پر کللک کریں 
 
اطریفل ، جوارِش  ، جواہر مہرہ ، حبوب ، روغن ، سفوف ، شربت ، عرق ، لَعوق ، مرہم  ، مفرِّحات ،  نمک ، یاقوتی ، دواء المسک ، معجون ، طلاء ، مربہ جات ، عرق، خمیرہ اور دیگر یونانی ادویات اور مرکّبات بنانے کے نسخے اور طریقے. حکمت سے ناواقف حضرات کوئی نسخہ خود بنانے کے کوشش نہ کریں. آگرکوئی نسخہ بنانا ہو تو کسی تجربہ کار طبیب کی خدمات حاصل کریں.

No comments:

Post a Comment