Translate

Search This Blog

Thursday, August 2, 2012

Safoof Moqave-e-Raham. A Pure Natural Herbal Remedy For Female Diseases - سفوف مقوی رحم


مطب رضوان دواخانه  کا امراض نسواں کے لئے
 ھربل میڈ یسن سے تیار کردہ خاص نسخہ

سفوف مقوی رحم     (Safoof Moqave-e-Raham )  



Properties:فوائد
 رحم کو طاقت (Uterine tonic) دیتا ہے ، لیکوریا (Leucorrhoea) ، کمر درد (Backache) ، ورم رحم (Uteritis)  کیلئے مفید ہے۔ خواتین میں اس کا استعمال قدرتی طور پر بیضی انثی یا انڈے (Ovum-Egg) کو خارج کروانے میں مدد دیتا ہے اور نطفے (Semen) کو جذب کرنے کی صلاحیت کو بڑھاتا ہے۔ حمل ہونے میں مدد دیتا ہے. بانچھ پن(Infertility) میں مبتلا خواتین کے لئے خاص دوا ہے.

Hakeem Muhammad Rizwan Arshad

92-300-48-58-195+ :Cell

No comments:

Post a Comment