مطب رضوان دواخانہ کا اندونی اورام کےلئے
ہربل میڈ یسن سے تیار کردہ خاص نسخہ
ہربل میڈ یسن سے تیار کردہ خاص نسخہ
سفوف محلل اورام Safoof Mohallil-e-Oraam
ہر قسم کے اندرونی ورموں اور سوزشوں کے لئے مفید ہے۔
Properties: فوائد
ورم قاذفین(Inflammation of the fallopian tubes)،
ورم رحم (Inflammation of the womb-Metritis )، ورم مہبل (Vaginitis) ، ورم مثانہ (Cystitis) ، ورم معدہ وامعاء (Chronic Gastritis & Enteritis) ، ورم مری یا غذا کی نالی کی سوزش ، سینے کی جلن یا تیزا بیت (Heartburn) ، ورم جگر (Hepatitis) ،
پیشاب کی جلن (Burning Micturition)، یرقان (Jaundice) وغیرہ کے لئے بہت مفید ہے۔ جو خواتین پرانے ورم رحم کی
وجہ سے حاملہ نہں ھو پاتیں تو ان خواتین میں اس سفوف کا استعمال خاص طور پر
رحم اور اس کے ملحقات کے ورم کو مکمل طور پر تحلیل کر تا ہے۔
Hakeem Muhammad Rizwan Arshad
Consultant Herbal Medicine
92-300-48-58-195+ :Cell
No comments:
Post a Comment