نسوانی حسن میں کمی کو دور کیسے کریں ؟
نسوانی حسن(چھاتیوں) میں اضافہ کیسے کریں؟
پستان کا سائز بڑھا ئیں...!
تحریر : حکیم محمد رضوان ارشد
یہ ایک بہت حساس سوال ہے، مگر جو خواتین اس مسئلے سے دشوار ہیں وہ اس کے یقینی حل کی منتظر رہتی ہیں، مناسب نسوانی حسن عورت کو پرکشش بناتا ہے۔ جو خواتین نسوانی حسن کے مسئلے کا شکار ہیں ان میں خود اعتمادی کی کمی پائی جاتی ہے، جو بڑھ کر ڈپریشن کو جنم دیتی ہے، نسوانی حسن میں کمی کی بہت سی وجوہات ہیں مگر سب سے اہم ہارمونز کی خرابی ہے، بیشتر کمپنیاں اس مسئلے سے متعلق کریمز اور سپلیمنٹس فراہم کرتی ہیں مگر ان کے نقصانات عام انسان کو معلوم نہیں ہوتے جس وجہ سے ایک مسئلہ حل کرتے کرتے جسم میں مزید کئی بیماریاں اور خرابیاں پیدا ہو جاتی ہیں۔
نسوانی حسن میں اضافے کی لیے درج ذیل نسخہ استعمال کریں۔
نسخہ ھوالشافی:-
اسگندھ ، بدھارا، ستاور، بہمن سفید، بہمن سرخ، اندر جو شیریں، شقا قل مصری، قند سفید ہم وزن لے کر سفوف کر کے محفوظ کر لیں۔
:طریقہ استمعال
1 چمچ چاۓ والا صبح شام ہمراہ دودھ کے کھا لیا کریں۔
How to increase naturally breast size | Pistan barhane ka tarika | How to increase breast size | Increase breast size naturally | Breast Size Barhane ka Tarika | Breast Size Barhane Ka Tarika | Breast Size Barhane ka tarika | Best Breast Enlargement Unani / Herbnal / Natural Medicine |
No comments:
Post a Comment