Translate

Search This Blog

Wednesday, June 27, 2018

متلی اور قے کے لیۓ آسان گھریلو نسخہ



 متلی اور قے کے لیۓ آسان گھریلو 
نسخہ  جات 


نسخہ ہوالشافی 
پودینہ کے پتے 3 گرا م ، سونف 3  گرا م 
طریقہ استعمال:-   تمام اجزاء  کو250ملی لیٹر پانی میں اچھی طرح ابال کر  چھان کر تھوڑا تھوڑا کر کے دن میں  کئی  مرتبہ  پییں .

------------------------------------------------------------------



نسخہ ہوالشافی 
(دا نہ  الائچی کلاں)پودینہ ، سونف ،بڑ ی الائچی کےدانے
طریقہ استعمال:-  تمام اجزاء  کو ایک ، ایک گرا م لے کر 120 ملی لیٹر پانی میں پیس لیں اور چھان کر پی لیں. ضرورت ہو تو دن میں کئی بار لیں.  

2 comments: