Translate

Search This Blog

Friday, April 8, 2022

Chehre ki Chaiyan, Keel, Muhase, Khatam Karne Ka Tarika - چہرےکی چھائیاں ،کیل مہاسے ختم کرنےکا طریقہ ،آسان ٹوٹکے

Keel, Muhase, Chehre Ki Chaiyan, Phoray,  Phinsion ka Gharelu Iiaj (Asan Totkay). Acne, Pimples, Freckles, Boils & Skin Problem

 چہرےکی چھائیاں ،کیل  مہاسے ختم کرنےکا طریقہ ،آسان ٹوٹکے 

کیل ، مہاسے ، چھائیاں ، پھو ڑے اور پھنسیوں کا 
جڑی بوٹیوں سے علاج :-






نسخہ ہوالشافی :- 
شاھترہ 4 گرام ، چرائتہ 4 گرام ، سرپھوکہ 4 گرام ،گل منڈی 4 گرام، عناب 5 عدد  180 ملی لیٹر پانی میں جوش دے کر شکر ملا کر صبح شام پینا چاہئے ۔

No comments:

Post a Comment