Translate

Search This Blog

Sunday, April 23, 2023

منہ کے چھالے ، منہ آنا،منہ کا پکنا ، قلاع - Aphthous Ulcers, Thrush, Aphthous Stomatitis, Monh kay Chalay, Muh Ke Chalo Ka Ilaj, Moun Main Chalon Ka Ilaj, Mouth Blisters.




قلاع  ، منہ آنا یامنہ  کا پکنا 

Thrush, Aphthous Stomatitis
حکیم محمد رضوان ارشد 
 قلاع ، جوشش دہن ، منہ آنا (Thrush) ، بثور الفم ، بثور دہن ، التہاب الفم القلاعی(Aphthous Stomatitis) ۔ 
منہ آنا یا منہ کے چھا لے یا منہ کے  پکنے  کے  لیے درج ذیل نسخہ بنا کےاستعمال کریں ۔ 

" ہوالشافی "  

 کتھا سفید ، کافور دیسی ، کباب چینی (سرد چینی) ،  الا ئچی سبز ، گاؤزبان سوختہ ، طبا شیربا نسی ، کشنیزخشک ہم وزن  لے کر پیس کر دن میں تین سے چار مرتبہ منہ میں چھڑ کیں،ان شاء اللہ شفاء ہو گی ۔

اس مرض میں مریض کی ہاضمہ کو بھی درست کرنا بھی بہت ضروری ہوتا ہے  اس کے لئے ساتھ میں کھانے کے لیے درج ذیل نسخہ استعمال کر سکتے ہیں ۔
"ہوالشافی"
صبح دوپہر شام کھانے کے نصف گھنٹہ بعد  جوارش آملہ 1چمچ چائے والا
سفوف رینکس (قرشی) 1/4 چمچ چائے والا ہمراہ پانی



Monh kay Chalay, Muh Ke Chalo Ka Ilaj, Moun Main Chalon Ka Ilaj, Mon Mouth Blisters, Mouth Ulcer Treatment In Urdu. Munh Mein Chhale Kyon Hote Hain?





No comments:

Post a Comment