Translate

Search This Blog

Showing posts with label کلونجی (الْحَبَّةِ السَّوْدَاءِ) کے فائدے. Show all posts
Showing posts with label کلونجی (الْحَبَّةِ السَّوْدَاءِ) کے فائدے. Show all posts

Sunday, November 10, 2013

کلونجی (الْحَبَّةِ السَّوْدَاءِ) کے فائدے:-


حدیث مبارک:
ہم سے یحییٰ بن بکیر نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے لیث نے بیان کیا ، ان سے عقیل نے بیان کیا ، ان سے ابن شہاب نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ مجھے ابوسلمہ اور سعید بن مسیب نے خبر دی اور انہیں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے خبر دی ، انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ، آپ نے فرمایا کہ سیاہ دانوں میں ہر بیماری سے شفاء ہے سوا سام کے ۔ ابن شہاب نے کہا کہ سام موت ہے اور ” سیاہ دانہ “ کلونجی کو کہتے ہیں ۔


Referenc : Sahih al-Bukhari 5688
In-book reference : Book 76, Hadith 11