متلی اور قے کے لیۓ آسان گھریلو
نسخہ جات
پودینہ کے پتے 3 گرا م ، سونف 3 گرا م
طریقہ استعمال:- تمام اجزاء کو250ملی لیٹر پانی میں اچھی طرح ابال کر چھان کر تھوڑا تھوڑا کر کے دن میں کئی مرتبہ پییں .
خوش آمدید مرحبا:اس بلاگ میں ہومیو ڈاکٹر و حکیم محمد رضوان ارشد کے کالم ، طبی مضامین ، ریسرچ آرٹیکلز ، طبی مشورے ، طب یونانی اورہربل نیچرل ادویات کے بارے میں جامع معلومات درج ہیں۔ قدرتی طریقہ علاج سےمستفید ہونےکیلئےاس کا مطالعہ کریں۔ آپ اپنی قیمتی آرا بھی دے سکتےہیں