Translate

Search This Blog

Showing posts with label Obesity Due to Amenorrhoea. Show all posts
Showing posts with label Obesity Due to Amenorrhoea. Show all posts

Monday, March 27, 2023

موٹاپا ، انسان کی خوبصورتی اور صحت کا دشمن - Herbal Medicine Treatment For Obesity, How to Lose Weight, Motapay Ka Unani Medicine Say Ilaj, Motapa kam karne ka Tarika.


"OBESITY "


تحریر: حکیم محمد رضوان ارشد
اس مرض کا علاج بہت  ضروری ہے . موٹاپا(Obesity)کے مریض ، شوگر (Diabetes)، ہائی بلڈ پریشر(HBP)، خون میں چکنائی کی زیادتی (Hypercholesterolemia) اور دیگرکئی قسم کے امراض میں مبتلا ہو سکتے ہیں.

" موٹاپے کے مریض درج زیل نسخہ استعمال کریں"

  ھوالشافی
(1)زیرہ سفید، 
(2)لاکھ دانہ،
(3) زیرہ سیاہ، 
(3)کلونجی ،
(4)اجوائین دیسی،
 (5)تخم سداب یا برگ سدا ب  ،
 (6)سونف ،
طریقہ تیاری :-
تمام ادویات ہم وزن لے کر سفوف کر کی محفوظ کر لیں.  
طریقہ استعمال:-
نصف سے 1چمچ چائے والا صبح اور شام ہمراہ عرق سونف 50 ملی لیٹر اور عرق مکو 50 ملی لیٹر کھا ئیں.
نوٹ :-
لیمن گراس(Lemongrass) کا قہوہ بنا کر  دن میں دو مرتبہ نوش فرمائیں.




موٹاپے کا علاج ، وزن کی زیادتی کا علاج، موٹاپا کیسے کم کریں، موٹاپے کا دیسی علاج.

Motapay Ka Elaj, Obesity ka ilaj (Weight Reducing Remedy)

Thursday, December 27, 2012

طبّی مشورے - ایام یا ماہواری کی بے قاعدگی ، پھولتا جسم ، ایام یا ماہواری کا تکلیف سے آنا یا غیر طبعی طور پر بند ہو جانا ، عسرالطمث ، بندش حیض ، لیکوریا ، طب یونانی ، ھربل میڈسن سے علاج




ایام یا ماہواری کی بے قاعدگی ، پھولتا جسم ، ایام یا ماہواری کا تکلیف  سے آنا یا غیر طبعی طور پر بند ہو جانا ، عسرالطمث ، بندش حیض ، لیکوریا  ، طب یونانی ، ھربل     میڈسن سے علاج

Herbal Medicine or Natural Treatment for Menstural Irregularities, Painful Periods, Dysmenorrhoea, Primary and Secondary Amenorrhoea, Leucorrhoea.