Translate

Search This Blog

Showing posts with label Tibbi Mashwary. Show all posts
Showing posts with label Tibbi Mashwary. Show all posts

Thursday, December 5, 2013

(Influenza)-انفلوئنزا


 مسیح الملک حکیم اجمل خان صاحب کا انفلوئنزا کیلئےتجویزکردہ 
تاریخی نسخہ 

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ملک (بر صغیر) کے اکثر علاقوں اور خود دہلی میں انفلوئنزا (Influenza)کی وباء بڑی شدت سے پھیل گئی . بہت سی جانیں اس موزی مرض سے ضائع ہو گیں عوام اس مرض سے بہت پریشان اور خائف تھے . اس حالت میں ایک وفد مسیح ا لملک حکیم اجمل خان صاحب (1864-1927)کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے آپ سے عرض کیا کی آج کل نزلہ وبا ئیہ ( فلو ) کی تباہ کا ریاں آپ پر واضح  ہیں ہم لوگ یہ چاہتے ہیں کے آپ اپنا کوئی مجرب نسخہ تجویز فرما دیں تو ہماری انجمن رفاہ عام کے لیٰے اس کو تیار کر کے محلہ محلہ تقسیم کر نے کا انتظام کر دے  آپ نے اس تجویز کو بہت پسند فرمایا اور صرف پانچ دوا ئو ں پر مشتمل ایک نسخہ لکھ کر اس وفد کے حواے کر دیا . دوا ئو ں یہ تھیں.
 :نسخہ
بہیدانہ3 ماشہ، عناب5 دانہ ، سپستان9 عدد ، پانی میں جوش دےکرچھان لیں اور شربت بَنفشہ2 تولہ ملا کر،خاکسی3ما شہ چھڑک کر صبح شام پلا ئیں .

 یہ ایک عام آدمی کی خوراک ہے . اسی حساب سے جتنے مرضوں کے لئے دوا بنانی ہو اسی حساب سے دوا ئو ں  کا اضافہ کر لیا جاتا اس وقت چند پیسوں میں یہ نسخہ تیار ہو جاتا تھا  آج بھی گراں نہی . عام حالات میں یہ نسخہ فلو کے مریضوں کے لیے اسی فیصد مفید ہوا.محلہ والوں کا بیاں ہے کہ اس دوا کے  استمعال کے بعد بہت ہی کم ایسے مریض تھے جن کو ہسپتال بھیجنا پڑا . 

 "حوالہ/اقتباس: "اطبا ء اور انکی مسیحائی
 مصنف: حکیم مختار احمد اصلاحی

Friday, November 29, 2013

Breast Development - نسوانی حسن میں اضافہ کیسے کریں؟ چھاتیا ں بڑھانے کا نسخہ

نسوانی حسن میں کمی کو دور کیسے کریں ؟ 


نسوانی حسن(چھاتیوں) میں اضافہ کیسے کریں؟

پستان کا سائز بڑھا ئیں...!

تحریر : حکیم محمد  رضوان ارشد
 
یہ ایک بہت حساس سوال ہے، مگر جو خواتین اس مسئلے سے دشوار ہیں وہ اس کے یقینی حل کی منتظر رہتی ہیں، مناسب نسوانی حسن عورت کو پرکشش بناتا ہے۔ جو خواتین نسوانی حسن کے مسئلے کا شکار ہیں ان میں خود اعتمادی کی کمی پائی جاتی ہے، جو بڑھ کر ڈپریشن کو جنم دیتی ہے، نسوانی حسن میں کمی کی بہت سی وجوہات ہیں مگر سب سے اہم ہارمونز کی خرابی ہے، بیشتر کمپنیاں اس مسئلے سے متعلق کریمز اور سپلیمنٹس فراہم کرتی ہیں مگر ان کے نقصانات عام انسان کو معلوم نہیں ہوتے جس وجہ سے ایک مسئلہ حل کرتے کرتے جسم میں مزید کئی بیماریاں اور خرابیاں پیدا ہو جاتی ہیں۔
نسوانی حسن میں اضافے کی لیے درج ذیل نسخہ استعمال  کریں۔
 
نسخہ ھوالشافی:- 
اسگندھ ، بدھارا، ستاور، بہمن سفید، بہمن سرخ، اندر جو شیریں، شقا قل مصری، قند سفید ہم وزن لے کر سفوف کر کے  محفوظ کر لیں۔ 
:طریقہ استمعال
1 چمچ چاۓ والا صبح شام ہمراہ دودھ کے کھا لیا کریں۔

How to increase naturally breast size  |  Pistan barhane ka tarika  |  How to increase breast size | Increase breast size naturally | Breast Size Barhane ka Tarika  |  Breast Size Barhane Ka Tarika |  Breast Size Barhane ka tarika  |  Best Breast Enlargement Unani / Herbnal / Natural Medicine   |


Sunday, November 10, 2013

طبّی مشورے - کیل ، مہاسے ، چھائیاں ، پھو ڑے اور پھنسیاں



 کیل ، مہاسے ، چھائیاں ، پھو ڑے اور پھنسیاں
Acne, Pimples, Freckles, Boils
 Skin Problems
 نسخہ:-  شاھترہ 4 گرام ، چرائتہ 4 گرام ، سرپھوکہ 4 گرام ،گل منڈی 4 گرام، عناب 5 عدد  180 ملی لیٹر پانی میں جوش دے کر شکر ملا کر صبح شام پینا چاہئے ۔

طبّی مشورے - کھانسی(سعال ) کا ادرک اور شھد سے علاج

اور کھانسی(سعال ) کا علاج
Phlegmatic Cough 
What is coughing up phlegm and phlegmatic cough?
Coughing up phlegm is a symptom of infections like the flu and common cold. Phlegm is a specific type of mucus that originates in your lungs and throat. It's slightly thicker than the mucus that's produced in your nose and sinuses. Another name for phlegm is sputum.
نسخہ  ہوالشافی 
ادرک کا پانی( رس)  20 ملی لیٹر
خالص شھد 20 ملی لیٹر 
اچھی کوالٹی کاادرک کچل کر اس کا پانی نچور کر نکال لیں
پھر اس میں شھد ملا لیں.
طریقہ استعمال :-
1سے 2چمچ چائے والے دن میں دو سے تین مرتبہ پی لیں.






Khansi, Balghami Khansi, Resha Wali Khansi, Productive Cough.

جوشاندے برائے کھانسی، نزلہ، زکام، دمہ ، سانس کی تنگی - Decoctions For Cough, Catarrh, Flu, Colds, Asthma, Allergic Cough



"جوشاندے برائے کھانسی، نزلہ، زکام، دمہ ، سانس کی تنگی"
Decoctions For Cough, Catarrh, Flu, Colds, Asthma, Allergic Cough.
تحریر : حکیم محمدرضوان ارشد 
یہ بہت خاص قسم کا جوشاندہ ہے جو  یہ کھانسی، نزلہ، زکام، دمہ، تنگی تنفس میں بہت مفید ہے، بلغم کو خارج کر کے سانس کی نالیوں کو کھول دیتا ہے۔
نسخہ  نمبر1 :-
 جوشاندہ گاؤزبان خاص
ہوالشافی 
گاؤزبان گل، گاؤزبان، ملٹھی، زوفا، تخم خطمی، تخم خبازی، عناب، برگ بانسہ، اسطوخودوس، خاکسی یا خوب کلاں، پرسیاؤشاں،سوم کلپا لتا**،ہر ایک 3 ، 3 گرام  لیں ۔
طریقہ تیاری اور استعمال:-
 ڈیڑھ پاؤ پانی میں جوش دے کر صبح شام خالص شہد(Pure Honey)*
 ملا کر پینا چاہئے ۔ 
نسخہ  نمبر2 :-
 جوشاندہ گاؤزبان برائے دمہ و الرجی وغیرہ ۔ 
یہ بھی بہت خاص قسم کا جوشاندہ ہے جو کھانسی، نزلہ، زکام، دمہ، تنگی تنفس، الرجی اور چھنکیں وغیرہ، بالائی اور زیریں تنفسی اعضاءکی سوزش، میں بہت مفید ہے، بلغم کو خارج کر کے سانس کی نالیوں کو کھول دیتا ہے۔
ہوالشافی 
گاؤزبان(Borago Officinalis)، خولنجان (Alpinia Galangal)، زوفا (Hyssopus Officinalis)،  سپستان  (Cordia Latifolia)، تخم میتھی(Trigonella Foenum-Graecum)، سوم کلپا لتا(Ephedra Sineca-Ma huang)** ہر ایک 3 ، 3 گرام  لیں ۔
-:طریقہ تیاری اور استعمال
 ڈیڑھ پاؤ پانی میں جوش دے کر صبح شام خالص شہد(Pure Honey)* ملا کر پینا چاہئے ۔ 
-:نوٹ
*زیابیطس کے مریض شہد یا چینی ملائے بغیر نیم گرم پیئں ۔ 
**ہائی بلڈ پریشر یا فشارلدم قوی کے مریض اس جڑی بوٹی یعنی سوم کلپا لتا (Ephedra Sineca-Mahuang) کو جوشاندہ میں استعمال کرنے سے پہلے اپنے طبیب سے مشورہ ضرور کر لیں ۔

Friday, October 18, 2013

ٹائپ2 ذیابیطس(شوگر) کا دیسی جڑی بوٹیوں یا طب یونانی سے علاج


ٹائپ2 ذیابیطس کاجڑی بوٹیوں سے علاج 

Type II (Non-Insulin Dependent) Diabetes (NIDDM)


Treatment of Diabetes mellitis type 2.
Prescription:
Ingridients with botanical names.
1.Cassia absus(تخم چاکسو)-60 grams
2.Gum Acacia Arabica Willd 
(ضمغ عربی)-60 grams
3.Curcuma longa-Turmeric(ہلدی )- 60 grams
4.Caesalpinia bonducella(مغزکرنجوہ)-60 grams
5.Aloe barbadensis dry extract( صبرزرد/
مصبر) -30 grams
Make  fine powder of herbs mentioned above, fill double zero no capsules, 1 to 2 capsules twice a day with water.

Note: You should always consult with your physician/Tabib or  health care professional before use.

Type 2 Sugar Ka Unani Elaj - Sugar Ka Desi Ilaj - Sugar Control Karnay Ka Desi Nuskha - Sugar Ka Ilaj - Sugar Ka Desi Jari Bootion Say Elaj.



Thursday, October 17, 2013

طبّی مشورے - اگرزیادہ گوشت کھانے یا معدے کی خرابی سے قبض ھو جائے؟




اگرزیادہ گوشت کھانے یا معدے کی خرابی سے قبض ھو جائے اور  پیٹ میں ھوا  بھر جائے تو صبح ، دوپہر ، شام کھانے کے بعد حب کبد نوشادری2عدد اور رات سوتے وقت اطریفل زمانی1 چمچ چائے والا ھمراہ دودھ کھا لیا کریں۔ غذ ا میں سبزیاں اور پھل کھائیں.





طبّی مشورے - عید الاضحیٰ کے پر مسّرت موقع پر صرف گوشت ہی نہ کھاتے رہیں

حکیم محمد رضوان ارشد


عید الاضحیٰ کے  پر مسّرت موقع پر صر ف گوشت  ہی  نہ کھاتے رہیں بلکہ سبزیاں اور پھل ضرور کھیں تا کہ آ پ ہائی  بلڈ پریشر ، خون میں چکنائی یا کولیسٹرول  کی  زیادتی(Hypercholesterolemia) ، خون میں یورک ایسڈ کی  زیادتی ، سینے  کی جلن(Heatrburn) یا تیزابیت(Hyperacidity) ، گیس  ، قبض ، امراض معدہ  ، جوڑوں کےدرد (Arthritis)سے محفوظ رہ سکیں.
 



Sunday, August 4, 2013

.طبّی مشورے - پیٹ کا درد ، تبخیر معدہ ، ورم حلق ، جریان یا دھات آ نا( پیشاب سے پہلے یا بعد لیسدار رطوبت خارج ہونا )




پیٹ کا درد ، تبخیر معدہ ، ورم حلق ، جریان یا 
دھات آ نا( پیشاب سے پہلے یا بعد لیسدار رطوبت خارج ہونا )


نوائے وقت ہفت روزہ "فیملی میگزین"  کالم

 "طبی مشورے"حکیم محمد رضوان ارشد

Saturday, February 23, 2013

.طبّی مشورے - سوزش ، پیشاب کی جلن ، کیل مہاسے چھائیوں کا طب یونانی ، ھربل میڈسن سے علاج





 سوزش ، پیشاب کی جلن ، کیل مہاسے چھائیوں کا  طب یونانی ، ھربل میڈسن سے علاج

طبّی مشورے - سگریٹ نوشی کی عادت ، پیچش کا طب یونانی ، ھربل میڈسن سے علاج




سگریٹ نوشی کی عادت ، پیچش کا  طب یونانی میڈسن سے علاج        


طبّی مشورے - نیند زیادہ آنا ، نزلہ زکام اور چھنکیں



      نیند زیادہ آنا ، نزلہ زکام اور چھنکیں 

طبّی مشورے - عرق النساء ، شاٹیکا ، پلکوں کی پھنسیاں


عرق النساء ، شاٹیکا ، پلکوں کی پھنسیاں