
اگرزیادہ گوشت کھانے یا معدے کی خرابی سے قبض ھو جائے اور پیٹ میں ھوا بھر جائے تو صبح ، دوپہر ، شام کھانے کے بعد حب کبد نوشادری2عدد اور رات سوتے وقت اطریفل زمانی1 چمچ چائے والا ھمراہ دودھ کھا لیا کریں۔ غذ ا میں سبزیاں اور پھل کھائیں.
خوش آمدید مرحبا:اس بلاگ میں ہومیو ڈاکٹر و حکیم محمد رضوان ارشد کے کالم ، طبی مضامین ، ریسرچ آرٹیکلز ، طبی مشورے ، طب یونانی اورہربل نیچرل ادویات کے بارے میں جامع معلومات درج ہیں۔ قدرتی طریقہ علاج سےمستفید ہونےکیلئےاس کا مطالعہ کریں۔ آپ اپنی قیمتی آرا بھی دے سکتےہیں
No comments:
Post a Comment