"OBESITY "
تحریر: حکیم محمد رضوان ارشد
اس مرض کا علاج بہت ضروری ہے . موٹاپا(Obesity)کے مریض ، شوگر (Diabetes)، ہائی بلڈ پریشر(HBP)، خون میں چکنائی کی زیادتی (Hypercholesterolemia) اور دیگرکئی قسم کے امراض میں مبتلا ہو سکتے ہیں.
" موٹاپے کے مریض درج زیل نسخہ استعمال کریں"
ھوالشافی
(1)زیرہ سفید،
(2)لاکھ دانہ،
(3) زیرہ سیاہ،
(3)کلونجی ،
(4)اجوائین دیسی،
(5)تخم سداب یا برگ سدا ب ،
(6)سونف ،
طریقہ تیاری :-
تمام ادویات ہم وزن لے کر سفوف کر کی محفوظ کر لیں.
طریقہ استعمال:-
نصف سے 1چمچ چائے والا صبح اور شام ہمراہ عرق سونف 50 ملی لیٹر اور عرق مکو 50 ملی لیٹر کھا ئیں.
نوٹ :-
لیمن گراس(Lemongrass) کا قہوہ بنا کر دن میں دو مرتبہ نوش فرمائیں.
موٹاپے کا علاج ، وزن کی زیادتی کا علاج، موٹاپا کیسے کم کریں، موٹاپے کا دیسی علاج.
Motapay Ka Elaj, Obesity ka ilaj (Weight Reducing Remedy)
No comments:
Post a Comment